..... please wait ....

Tuesday 23 February 2016

Top 10 Ways to Make Money Online in Urdu

اسلام علیکم دوستو۔۔۔۔۔!

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کمانے کے کچھ آسان راستے:




آج کل ہر کوئی آسانی سے اور جلد از جلد پیسے کمانے چاہتا ہے۔ اگر کچھ لوگ کاروبار کرتے ہیں تو کچھ تجارت۔اور آج کے جدید دور میں لوگ انٹرنیٹ سے پیسے کما کر اپنا گزر بسر کر رہے ہیں۔ 


 
اگر ہم کچھ عرصہ پیچھے جائے تو انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کمانے کے بہت کم طریقے تھے۔ مثلاََ Data Entry ، Survey اور Form Filling وغیرہ لیکن اکثرایسے کاموں میں دھوکہ بھی ہوتا تھا۔ لیکن آج کل پیسے کمانے کے لیے بے شمار راستے ہیں ۔جن میں سے مشہور دس (Top 10) پیسے کمانے کے طریقے آج کی پوسٹ (Post) میں بتاؤں گا۔

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کمانے کے بہترین طریقے۔


ملحق مارکیٹنگ (Affiliate Marketing) :

دوسرے لوگوں کی چیزیں (Products) کو فروخت کرکے پیسے کمانے کو ملحق مارکیٹنگ (Affiliate Marketing) کہتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کمانے کے یہ سب سے عمدہ طریقہ ہے۔ اس طریقے کی مدد سے آپ اتنے پیسے کما سکتے ہیں کہ آپ اپنی نوکری (Job) کو بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ درج ذیل کچھ کمپنیاں اس طریقے سے پیسے کمانے کی اجازت دیتی ہے اور ان کمپنیز کی شمولیت اختیار کرنے کے لیے کوئی رقم بھی نہیں دینی پڑتی۔

  • ClickBank
  • Amazon Associates
  • ShareASale
  • VigLink
  • Google Affiliate Network
  • eBay Partnet Network
  • E-Junkie
  • DigiResults
  • Commission Junction
  • Linkshare

تصویریں بیچنا (Selling Images) :
اگر آپ تصویریں بنانے کے شوقین ہے تو آپ اپنی تصویروں کو انٹرنیٹ پر فروخت کر پیسے کماسکتے ہیں۔ نیچے دی گئی کچھ ویب سائیٹس (websites) پر آپ اپنی تصویریں فروخت کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔
  • CluterShot
  • ShutterStock
  • SmugMog
  • SnapVillage
  • BigStockPhoto
  • Alamy
  • IStockPhoto
  • Dreamstime
  • DepositPhoto
  • Fotolia
  • StockExpert
  • 123RF
 
مضمون نگار (Revenue Sharing or Article Writing) :

اگر آپ ایک اچھے مضمون نگار ہیں تو آپ کے لیے ایک اچھی خبر ہیں کہ آپ اپنے شوق کے ساتھ ساتھ پیسے بھی کما سکتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر کچھ ایسی ویب سائیٹس (websites) ہے جو مضمون لکھنے (article writing) پر آپ کو پیسے دیتی ہے۔ درج ذیل کچھ ایسی ویب سائیٹس میں نے لکھی ہیں۔
  • Hubpages
  • Squidoo
  • Traffic Monsoon
  • InfoBarrel
  • RateItAll
  • SheToldMe
  • Seekyt
  • Bukisa
  • Xomba
  • Snipsly
  • Flixya

 سوالوں کے جواب دینا (Answering Questions) :
ہر کوئی کسی نہ کسی چیز کا ماہر ہوتا ہے۔ اگر آپ سوال کا جواب دے سکے تو آپ پیسے کما سکتے ہیں۔ میں ایسی ہی کچھ ویب سائیٹس (websites) کے بارے میں جانتا ہو جو دیئے گئے عنوان کے مطابق سوال کا جواب دینے پر آپ کو پیسے دیتی ہے۔ میں نے آپ کے کچھ ویب سائیٹس (websites) کو چُن کر لکھا ہے جو حقیقت میں سوال کا جواب دینے پر پیسے دیتی ہے۔
 
  • Guruza
  • Small Biz Advice
  • Shvoong
  • Answer Gem
  • Ace College Classes
  • Live Person
  • Maholo
  • Weegy
  • ChaCha
  • Askables
  • Web Answer
  • KGB
  • Student of Fortune
  • Know Brainers
  • Just Answer
  • Help Owl

 جائزہ لینا (Online Surveys) :
آن لائن سروے یا جائزہ لینے (online surveys) والا کام کافی عرصے سے کیا جارہا ہے۔ یہ جلدی پیسے کمانے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے۔ آپ آن لائن سروے (online survey) کر کے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے پیسے کما سکتے ہیں۔ نیچے دی گئی ویب سائیٹس (websites) آپ کو سروے کرنے پر پیسے دیتی ہے۔ 
  • Clear Voice Surveys
  • My View
  • Dollar Survey
  • Toluna
  • My Survey
  • Synovate
  • Zoom Panel
  • Permission Research
  • Global Test Market
  • Hot Spex
  • Test Spin
  • Survey Spot
  • Opinion Outpost
  • Survey Scout
  • Ipoll

تبصرہ کرنا (Writing Reviews) :
اگر آپ نے کوئی ضروریات زندگی کی کوئی مصنوعات (product) استعمال کی ہے تو آپ اس مصنوعات (product) پر تبصرہ کر کے پیسے کما سکتے ہے، میں ایسی کچھ ویب سائیٹس (websites)کو جانتا ہو جو مصنوعات پر تبصرہ کرنے پر پیسے دیتی ہے۔ اُن کو آپ کے لیئے نیچے لکھ رہا تا کہ آپ فائدہ اُٹھا سکے۔

  • Dooyoo
  • Review Stream
  • Social Spark 
  • Pay Per Post
  • Expo TV
  • Software Judge
  • BestReviewer
  • Buy Blog Reviews
  • Review Me
  • Smorty
  • Linkworth
  • Opinion Outpost
  • Sponsored Reviews
  • PayU2Blog
  • Blogger Wave
  • Blogging Ads
  • Blogsvertise
  • Shared Reviews
  • Blog to Profit

سماجی رابطے (Social Network) :
اگر آپ کو سماجی رابطوں والی ویب سائیٹس پر وقت گزارنا پسند ہے تو آپ یہ جان کر خوش ہو گے کہ پیسے کما سکتے ہیں ان سماجی رابطوں کے ذریعے۔ نیچے دی گئی سماجی رابطوں والی سائیٹس کی شمولیت اختیار کر کے آپ پیسے کما سکتے ہیں۔ 
 
  • My Likes
  • Mag Pie
  • Ximmy
  • FriendSwin
  • Budiz
  • Flixya
  • MyViewin
  • Sponsored Tweets

ای میل پڑھنا (Reading Emails) :
ای میل پڑھ کے بھی آپ پیسے کما سکتے ہو ۔ آپ گھر بیٹھ کے آرام سے ای میل (email) پڑھواور پیسے حاصل کرو۔ نیچے دی گئی کچھ ویب سائٹس کے ذریعے آپ ای میل پڑھ کر پیسے کما سکتے ہیں۔

  • Donkeymails.com
  • Youromail.com
  • Indoxdollars.com
  • MoneyInMail.com
  • GetPaid5Times.com
  • EmailCashPro.com

اشتہار بازی (Advertising) :
جس طرح دیواروں اور بورڈز پر اشتہار لگا کا پیسے کمائے جاتے ہیں ۔ اُسی طرح آپ اپنے بلوگ (blog) یا ویب سائٹ (website) پر اشتہار لگا کر پیسے کما سکتے ہیں۔ کچھ ایسی کمپنیاں ہے جو آپ کو اپنی ویب سائٹ پر اشتہار لگنے پر پیسے دیتی ہے۔ 

  • Google Adsense
  • Yahoo Publisher Network
  • Bid Vertiser
  • Chitika
  • Clicksor
  • Revenuehits
  • Popcash

خریداری کے ذریعے پیسے کمائے (Get Paid For Shopping) :
خریداری کرتے وقت پیسے کمائے ۔۔۔ یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی۔۔۔۔۔ نیچے دی گئی ویب سائٹس پر آپ خریداری کے ساتھ ساتھ cash backکے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں۔ 

  • MrRebates
  • MrRebates
  • Ebates
  • Swagbucks
  • Big Crumbs
  • Upromise
  • OfferMatic

اس ک علاوہ اور بہت سے طریقے ہے اینٹر نیٹ کے ذریعے آن لائن (online) پیسے کمانے کے لیے جیسے کہ Amazon کی ویب سائٹ پر مصنوعات کو فروخت کرنا، آزادانہ کام کرنا (freelancing) وغیرہ کے ذریعے پیسے (money) کمائے جا رہے ہیں۔ اگر آپ اس کے علاوہ بھی اور طریقے جانتے ہیں پیسے کمانے کے طور مجھے خوشی ہو گی اگر آپ اس طریقے کو تبصرہ (comment) کر کے ہم سب کو بتائے۔

جزاك اللهُ خيراً .......... ﷲ آپ کو اپنے حفظوامان رکھیں۔


8 comments:

  1. If you're looking for an excellent contextual ad network, I recommend that you take a look at Propeller Ads.

    ReplyDelete
  2. Hello!
    I'm the partner representative at www.instaforex.com
    I'd like to take this opportunity and invite you to join us.
    We offer an Extremely high commissions and the best service online.

    I'll be more than happy to start working with you and introduce to you few of our offers.

    If you are interested to get involved in high commission based program, please contact me .

    ReplyDelete
  3. DonkeyMails is a famous Paid-To-Click network, since 2005 it has made payments for over $1,900,000 to 750,000+ earners.

    ReplyDelete
  4. The best facts about Clixsense's GPT Click Program:
    1. Up to $0.02/click.
    2. 5 secs lowest timer.
    3. Revisit every 24 hours.

    ReplyDelete
  5. I make $20 for completing a 20 minute survey!

    Guess what? This is exactly what large companies are paying me for. They need to know what their average customer needs and wants. So these companies pay millions of dollars per month to the average person. In return, the average person, like me and you, answers some questions and gives them their opinion.

    ReplyDelete
  6. Seeking to join more affiliate programs?
    Visit my affiliate directory to look at the ultimate list of affiliate networks.

    ReplyDelete
  7. If you're looking for an excellent Cost Per Sale ad network, I recommend you take a peek at Clickbank.

    ReplyDelete
  8. As reported by Stanford Medical, It is really the SINGLE reason women in this country live 10 years longer and weigh on average 19 kilos less than we do.

    (And by the way, it is not about genetics or some secret diet and absolutely EVERYTHING about "HOW" they are eating.)

    P.S, What I said is "HOW", not "WHAT"...

    Click this link to reveal if this short quiz can help you decipher your true weight loss possibility

    ReplyDelete