اسلام علیکم دوستو ۔۔۔!
آٹھ بہترین سائٹس جو آپ کو لکھنے پر پیسے دیتی ہیں۔
ایک بلوگ (blog) بنانا بہت آسان ہیں لیکن اُس کو کامیاب بنانے کے لئے آپ کو اپنی جیب سے پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں۔ ملحق مارکیٹنگ (affiliate marketing) اور اشتہار بازی (ad placements) جیسے کچھ خاص طریقوں کے ذریعے بلوگ (blog) سے پیسے بھی کمائے جا سکتے ہیں۔ لیکن اس ک ساتھ ساتھ بلوگ (blog) کے مضامین لکھ کر بھی پیسے کما سکتے ہے۔

میں ایسی مشہور 8 ویب سائٹس کے بارے میں جانتا ہوں جو آپ نیچے آپ لوگوں کی
رہنمائی کے لئے لکھ رہا ہو اور یہ ویب سائٹس آپ کو بلوگ کے لئے مضمون لکھنے
پر پیسے دیتی ہے۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو اپنے بلوگ (blog)کو الگ
سے منظم (manage) نہیں کرنا پڑئے گا۔
Blogging.org :
blogging.org ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں آپ اپنے مضامین کو فروخت کر سکتے ہیں۔ آپ اس ویب سائٹ کے مفت میں رکنیت (membership) حاصل کر کے بس لکھنا شروع کر دیں۔ blogging.org سے پیسے کمانے کے لئے آپ کو دئے گئے عنوان یا مو ضوع کے مطابق عمدہ قسم کا مضمون لکھنا ہو گا۔ جب آپ کوئی مضمون لکھ کر blogging.org پر لوگوں کے شائع کر دے گے تو لوگ آپ کے مواد کو پسند کر کے خریدے گے۔ آپ کو کچھ نہ کچھ رقم مل جاتی ہے اگر کوئی آپ کے لکھے گئے مضمون کے مواد کو پسند کرتا ہے۔ آپ $1 سے لے کر $20 تک کما سکتے ہیں۔ یہاں میں یہ بتاتا چلوں کہ بہت عمدہ قسم کا لکھا گیا مواد $30/hour کے حساب سے بھی کماتے ہیں۔ blogging.com ہفتہ وار پیسے دیتی ہے۔
HubPages.com :
اگر آپ حقیقت پر مبنی اور مفید موضوع پر لکھنے کا شوق رکھتے ہے تو hubpages کے ذریعے آپ اپنے شوق کے ساتھ ساتھ کچھ پیسے بھی کما سکتے ہے۔ اور آپ کے موضوع سے ملتے جلتے اشتہار لگا کر کچھ مزید پیسے کمائے جا سکتے ہے۔ یہ اشتہار مختلف قسم کی ویب سائٹس جیسے کہ Google AdSense ، HubPages Ad Program ، Amazon اور eBay affiliate programs وغیرہ کی طرف سے لگائے جاتے ہیں۔hubpages paypal کے ذریعے پیسے دیتا ہے۔ آپ کو اپنے پیسے نکلوانے کے لئے Google Adsense کے $100 اور Hub Pages Ad Program کے ذریعے $50 کمانا ہو گے۔

PayPerPost.com :
PayPerPost ایک اور اچھی ویب سائٹ ہے جہاں آپ مخلف موضوعات پر مضامین لکھ کر پیسے کما سکتے ہیں۔ اس کو استعمال کرنا نہایت آسان ہے۔ آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ PayPerPost کی رکنیت اخیتار کر کے اپنے بلوگ (blog) کو شامل کرنا ہے۔ پھر آپ کو صبر کے ساتھ تب تک انتظار کرنا ہے جب تک کوئی آپ کی ویب سائٹ یا بلوگ پر اشتہار لگانے کی پیش کش نہی کرتا۔ اس کے علاوہ آپ کو اُن لوگوں سے بھی پیسے مل سکتے ہیں۔ جو آپ کو اپنے بلوگ پراُن کی مرضی کے عنوان یا موضوع پر لکھنے کا کہے گے۔ PayPerPost ہر 30 بعد paypal کے ذریعے پیسے دیتے ہے۔

Blogsvertise.com :
Blogsvertise ایک اچھی ویب سائٹ ہے جہا ں سے آپ اپنے بلوگ (blog) کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ ایک مستحکم رقم کما سکتے ہے۔ اس ویب سائٹ کا مالک آپ کو کرنے کے لئے مختلف کام دیتا ہے ۔ آپ کو اس کی ہدایت پر عمل کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنا ہو گا۔

Squidoo.com :
Squidoo پیسے کمانے کے لئے ایک بہت اچھی اور مناسب ویب سائٹ ہے۔ آپ اپنے لکھے ہوئے مضمون اس ویب سائٹ پر شائع کر کے HubPages کی طرح پیسے کما سکتے ہے۔ یہ ویب سائٹ بھی HubPages کی طرح آپ کے موضوع کی مناسبت سے اشہار لگا کر پیسے کمانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ Squidoo آپ کو کمائی گئی رقم کا آدھا حصہ دیتی ہے۔ اور یہ paypal کے ذریعے پیسے دیتی ہے۔

About.com :
About.com ایک بہت مشہور ویب سائٹ ہے جہاں آپ مختلف مناسب موضوعات پر لکھ کر پیسے کما سکتے ہے۔ اس ویب سائٹ خاص طور پر گھر بیٹھ کر لکھنے والوں (freelance writers) پر منحصر کرتی ہے۔ اگر آپ about.com پر لکھنا چاہتے ہے تو آپ کو تجربہ کار ہونا ضروری ہے۔ اس ویب سائٹ پر آپ کی رہنمائی بھی کی جاتی ہے۔ about.com لکھنا سب سے مشکل ہے ۔

DigitalJournal.com :
Digital Journal ایک خاص قسم کا مواد شائع کرنے والی ویب سائٹ ہے۔ آپ کسی بھی موضوع پر کوئی مضمون لکھ کر اس پر تبصرہ اور تازہ ترین صورتِ حال کے حوالے سے بات چیت کر سکتے ہے۔ اگر آپ اس ویب سائٹ کے ذریعے پیسے کمانہ چاہتے ہے تو آپ کو پہلے ایک مضمون نمونے کو طور پر شائع کرنا ہو گا۔ اگر آپ اس ویب سائٹ کے ذریعے بہت زیادہ پیسے کمانے کا سوچ رہے ہیں تو آپ کو اپنے لکھنے کے فن کو مزید نکھارنا ہو گا۔ Digital Journal پیسے paypal کے ذریعے دیتی ہے۔

Payu2blog.com :
Payu2blog پیسے کمانے ایک اچھا ذریعہ ہے۔ یہ ایک تیسری پارٹی (third party) کمپنی ہے جو لکھنے والو ں کے ساتھ تعلق بنا کر رکھتی ہے۔ اس ویب سائٹ کے ذریعے پیسے کمانے کے لئے آپ کو مختلف کمپنیز کے اشتہار ، فلم وغیرہ اپنے بلوگ (blog) پر لگانا ہو گے۔ یہ کام کے لحاظ سے پیسے دیتے ہے۔ Payu2blog ہر15 دن بعد paypal کے ذریعے پیسے دیتی ہے۔

آج کل بہت سے طریقوں سے لوگ انٹر نیٹ کے ذریعے پیسے کما رہے جن میس ایک
طریقہ اُوپر بتایا گیا ۔ اس کے علاوہ ملحق مارکٹینگ (Affiliate Marketing)
وغیرہ کے ذریعے بھی بہت سے لوگ پیسے کما رہے ہیں۔ اگر آپ اس کے علاوہ بھی اور طریقے جانتے ہیں پیسے کمانے کے طور مجھے
خوشی ہو گی اگر آپ اس طریقے کو تبصرہ (comment) کر کے ہم سب کو بتائے۔
جزاك اللهُ خيراً .......... ﷲ آپ کو اپنے حفظوامان رکھیں۔